علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: شہباز شریف اور عاصم منیر تہران پہنچ گئے، غیر ملکی وفود کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

بی بی سی اردو  |  Jul 03, 2026

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیںسید علی خامنہ ای کی سات روزہ جنازہ اور تدفین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیاایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود ان تقریبات میں شرکت کریں گےان تقریبات میں شرکت کے لیے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران روانہ ہو گئےفیلڈ مارشل عاصم منیر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے

علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: شہباز شریف اور عاصم منیر تہران پہنچ گئے، غیر ملکی وفود کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More