علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: شہباز شریف اور عاصم منیر کی جنازے میں شرکت، غیر ملکی وفود کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

بی بی سی اردو  |  Jul 03, 2026

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیںسید علی خامنہ ای کی سات روزہ جنازہ اور تدفین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیاایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود ان تقریبات میں شرکت کریں گےوزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنازے میں شرکتانڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ کا پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹریک ٹو سفارتکاری کی کوششوں کا خیرمقدم

علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز: شہباز شریف اور عاصم منیر کی جنازے میں شرکت، غیر ملکی وفود کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More