اب کوئی بچ کر دکھائے، سابق وزیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

روزنامہ اوصاف  |  Jul 10, 2020

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بچی کے اغواء میں معاونت کے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر کوئٹہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے پولیس کو سرفراز بگٹی کوگرفتار کرکےعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More