پاک فوج اور پاک بحریہ کی دادو میں امدادی سرگرمیاں جاری

اب تک  |  Aug 12, 2020

راولپنڈی: (11 اگست 2020) پاک فوج اور پاک بحریہ کی دادو میں امدادی سرگرمیاں جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچوں، خواتین سمیت بزرگ افراد کی محفوظ مقام پر منتقلی کی جارہی ہے۔ متاثرین کو کھانا اور ادویات بھی فراہم کی گئیں ہیں۔ 34 ہزار سے زائد تیار راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے ایئرکرافٹ کے ذریعے جوہی کوٹ میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More