کار حادثے میں یادداشت کھوجانے والا شخص مشکل سے ہے دوچار

اب تک  |  Sep 28, 2020

ہالی وڈ: (23 ستمبر 2020) کار حادثے میں اپنی اور بیوی کی یادداشت کھوجانے کے بعد وہ کس مشکل سے دوچار ہے۔ یہی موضوع ہے ہالی وڈ جذباتی فلم ’بلیک باکس‘ کا۔ جس کا ٹریلر پیش کردیا گیا ہے۔

خوف ناک حادثے نے اس کی زندگی کا رخ ہی جیسے بدل کر رکھ دیا وہ اور اس کی بیوی کو اب کچھ یاد نہیں کہ وہ آخر ہیں کون۔ اپنے آپ کو تلاش کرتے اس جوڑی کی کہانی میں اس وقت ڈرامائی موڑ آتا ہے جب انہیں اپنی شناخت اور مشکل ہونے لگتی ہے۔ ایسے میں کون کرے گا ان کی مدد اس راز پر سے پردہ اٹھے گا چھ اکتوبر کو۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More