خواتین کا عالمی دن: گوگل کامنفرد انداز میں خراجِ تحسین

بول نیوز  |  Mar 08, 2021

سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے گوگل کے ڈوڈل میں مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والی خواتین کو دکھایا گیا ہے۔

گوگل عالمی دنوں کی مناسبت سے وقتاً فوقتاً اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے اہم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے لیکن آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل میں خواتین کو دکھایا ہے جو ہاتھوں میں ہاتھ تھامے دکھائی دے رہی ہیں۔

main_video_lowواضح رہے کہ خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے، یہ دن خواتین کے حقوق اجاگر کرنے کیلئے مختص کیا گیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More