اداکارہ انوشے اور کبری خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

بول نیوز  |  Dec 03, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشے اور کبری خان کی دلکش  تصاویر سوشل  میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔

اداکارہ انوشے اور اداکارہ کبری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کبری اور اداکارہ انوشے کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

قابلِ غور بات یہ ہے کہ دونوں اداکارئیں ایک جیسا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

اداکاروں کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں دونوں اداکاروں کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More