پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو اپنے مرحوم والد کی یاد ستانے لگی ہے۔اداکارہ نے اپنے والد کی یاد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جای کیا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)اس پوسٹ میں اداکارہ منال خان کے والد کی یادگار ویڈیو ہے جس میں انہیں چائے پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ان دنوں میں آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں بابا۔علاوہ ازیں اداکارہ اس سے پہلے بھی اپنے والد کی یاد میں پوسٹ جاری کر چکی ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)
View this post on Instagram
A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)
View this post on Instagram
A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)
Square Adsence 300X250