جامشورو:انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم،10افرادجاں بحق

ہم نیوز  |  Oct 06, 2022

جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم سے10 افراد دجاں بحق ہو گئے۔

جامشورو میں انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ 10 افراد کی جان کے گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ٹرالر اور مسافر بس ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کے مطابق بس رحیم یارخان سےکراچی جارہی تھی ۔جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More