گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

اردو نیوز  |  Aug 12, 2025

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے ہیں۔

منگل کو سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنے والد کے ہمراہ پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔

اپنی پوسٹ میں عاطف اسلم نے والد کے نام آخری پیغام لکھا اور ان سے محبت کا اظہار کیا۔

    View this post on Instagram           A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

سوشل میڈیا پر مداحوں، شوبز اور میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے عاطف اسلم سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عاطف کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More