ڈالر بحران کی بڑی سازش، کون ملوث ؟ اصل میں ڈالر ہے کتنے کا ؟

ہماری ویب  |  Aug 10, 2025

ڈالر کی قدر میں گزشتہ ماہ اچانک اضافہ شروع ہوا اور ڈالر 289 روپے تک پہنچ گیا جب کہ اس دوران ڈالر کی عدم دستیابی کی شکایات بھی بڑھنے لگی۔

لگ یوں رہا تھا کہ ڈالر بہت جلد 300 روپے سے بڑھ جائے گا، ماضی میں بھی کئی بار اس قسم کی پراسرار وارداتیں دیکھی جاچکی ہیں لیکن اس بار اچھی بات یہ ہوگئی کہ حکومتی ادارے حرکت میں آگئے جس کے نتیجے میں صورتحال معمول پر آگئی۔

ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے ’’ہماری ویب ڈاٹ کام‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں اس تمام صورتحال اور پس پردہ حقائق بیان کیے ہیں اور یہ بھی بتایا کہ ڈالر کی اصل قیمت کتنی بنتی ہے ؟

تفصیلات کے لیے وڈیو دیکھئے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More