ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی جہاز سمیت چار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

بی بی سی اردو  |  Apr 17, 2026

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے بعد بیدخل ہونے والے لبنانی شہریوں کی گھروں کو واپسی جاری ہےصدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاملات بہتری کی جانب جا رہے ہیں،آج کا دن لبنان کے لیے تاریخی ہو سکتا ہےامریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات اور ٹرمپ کی جانب سے معاہدہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا دورہ کرنے کے عندیے کے بیچ اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیںٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے اور اگر اسلام آباد میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو 'میں شاید خود چلا جاؤں۔'آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے برطانیہ اور فرانس کی میزبانی میں اجلاس آج ہو گا

ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی جہاز سمیت چار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More