’’پریانکا چوپڑا منافق‘‘ کشمیریوں سے متعلق خاموشی‘ سیاہ فام کے قتل پر ردعمل دیا: سوشل میڈیا صارفین برہم

نوائے وقت  |  Jun 03, 2020

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام شخص کی پولیس آفیسر کے ہاتھوں ہلاکت پر جہاں دنیا بھر میں غصہ پایا جاتا ہے وہیں اس معاملے پر بات کرنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انہیں منافق ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔ بعض صارفین نے کہا کشمیریوں پر مظالم پر کیوں خاموش تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More