رینجر اہلکارون کو قتل کرایا زرداری اور اویس پٹی کے کہنے پر : عزیز بلوچ کا حلفیہ بیان

روزنامہ خبریں  |  Jul 05, 2020

رینجر اہلکارون کو قتل کرایا زرداری اور اویس پٹی کے کہنے پر شوگر ملز پر قبضے کیے: عزیز بلوچ کا حلفیہ بیانزرداری کے کہنے پر غنڈے بھیج کر بلاﺅل ہاﺅس کے قریبی بنگلے اور فلیٹس خالی کرائے گئے، سرغنہ گینگ وارقادر پٹیل کے کہنے پر سرکاری زمینوںپر قبضے کئے ، سینٹر یوسف بلوچ نے 500جرائم پیشہ کو نوکریاں دلوائیں:بیان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More