برطانیہ،کورونا متاثرین کی شناخت کیلئے سمارٹ فون اپیلی کیشن متعارف

نوائے وقت  |  Sep 25, 2020

برطانیہ نے سمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو کورونا وائرس سے متاثرہ فرد کی شناخت کرے گی۔

ایپ میں صارفین کی سہولت کی خاطر ایسا فیچر رکھا گیا ہے جو صارف کو وائرس سے متاثرہ علاقے کی معلومات بھی فراہم کرے گی۔

یہ ایپ برطانیہ میں زیراستعمال ہے اور سولہ برس سے زیادہ عمر کے افراد اس ایپ کو استعمال کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More