سچ ٹی وی | Jun 15, 2025
امریکا نے اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کا حصہ بننے سے صاف انکارکر دیا۔ پینٹا گون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جنگ میں مداخلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
اسرائیل کی جانب سے جنگ میں حصہ لینے کی درخواست پر پینٹا گون میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ ہنگامی اجلاس میں ایران کے خلاف جنگ میں مداخلت کی اسرائیلی درخواست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکا نے براہ راست ایران پر حملوں میں شامل ہونے کی درخواست مسترد کردی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More