سچ ٹی وی | Jun 15, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔
امریکی صدر کاکہناتھا کہ ایران اور اسرائیل معاہدہ کریں جیسا میں نے پاک بھارت جنگ بند کروائی ، تجارت کا استعمال کرتے ہوئے پاک بھارت کے بہترین لیڈروں سے بات کی،پاک بھارت بات جیت میں عقل سے فیصلہ کیا گیا،عقل ، ہم آہنگی اور سمجھداری سے بات کی گئی جس سے کامیاب ہوئے ۔ ٹرمپ کاکہناتھا کہ ہم جلد ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی امن قائم کریں گے ،بہت سی کالز اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More