اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کی ٹرمپ سے ملاقات اور نوبیل امن انعام کے لیے نامزدگی

بی بی سی اردو  |  Jul 08, 2025

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اور انھیں نوبیل امن انعام کے لیےنوبیل کمیٹی کو بھجوایا گیا مراسلہ دکھایاملزم کا پولیس افسر کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے اعتراف جرم اس کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹٹیکساس میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہو گئی، درجنوں اب بھی لاپتہپاکستان سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا اور کاروبار کے دوران انڈیکس انڈیکس 133862 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیااسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے یمن کی تین بندرگاہوں بشمول حدیدہ، راس عیسیٰ اور سیف میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں۔ حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کی ٹرمپ سے ملاقات اور نوبیل امن انعام کے لیے نامزدگی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More