سندھ ميں آٹے کی ایکس مل قیمت54روپے فی کلومقرر

سماء نیوز  |  Oct 23, 2021

سندھ ميں آٹے کی ایکس مل قیمت 54 روپے فی کلو مقررکردی گئی ہے۔

محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے جاری نوٹيفکيشن کے مطابق سندھ ميں آٹے کی ایکس مل قیمت 54 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ فلارملزگندم سے 80 فیصد آٹا، 10 فیصد میدہ اور10 فیصد چوکر بنانے کی پابند ہونگی۔

مارکیٹ میں اس وقت ایکس مل آٹے کی قیمت 66  روپے فی کلو ہے جبکہ ہول سیل میں مل کا آٹا 67 روپے اورعام دکانوں پر 70 روپے فی کلو ميں فروخت ہورہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More