کراچی: 5 موبائل دکاندار گرفتار

سماء نیوز  |  Dec 03, 2021

کراچی کے علاقے صدرموبائل مارکیٹ کے دکاندار مبینہ طور پر موٹرسائیکل لفٹ کرنے پرآپے سے باہر ہوگئے اور تشدد پر اتر آئے۔پولیس کے مطابق 10 سے زائد مشتعل دکانداروں نے ایک ٹریفک کانسٹيبل اور لفٹنگ مزدروں کو تشدد کا نشانہ بنايا اور نےکانسٹيبل غلام فرید کی وردی بھی پھاڑدی۔واقعہ کامقدمہ کانسٹيبل فريد کی مدعیت میں پریڈی تھانےمیں درج کر لیا گیا۔ پولیس نے 5 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More