شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

جی این این  |  Jun 01, 2020

کراچی:پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری نے اداکارہ و ماڈل صدف کنول سے شادی کر لی۔ معروف اداکار شہروز سبزواری ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے  ہیں، شہروز سبزواری نے اداکارہ صدف کنول سے دوسری شادی کرلی۔ نکاح کے بعد ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے انسٹاگرام پر اپنا صدف سبزواری کرلیا ،تاہم دونوں کے نکاح میں قریبی افراد نے شرکت کی ۔شادی کے بعد شہروز اور صدف نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More