کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ باضابطہ طور پر چل پڑی

92 نیوز  |  Jun 03, 2020

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ باضابطہ طور پر چل پڑی،  ایس او پیز کےتحت  ماسک کا استعمال لازم قرار دیا گیا ہے ۔

سندھ حکومت کے احکامات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 3فٹ کا فاصلہبرقرار رکھنا ہوگا، ماسک اور سینیٹائزر کی دستیابی ٹرانسپورٹر کی ذمہ داری ہوگی۔

ہر مسافر کا ٹمپریچر چیک کرنا ہوگا، کھانسی اور بخار میں مبتلا افرادسفر نہیں کریں گے، نصف نشستیں خالی رکھنا ہوں گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More