جے کے ایل ایف کے لیڈر ایوب راٹھور کی وفات پر کشمیری اور پاکستانی افسردہ

نوائے وقت  |  Jul 01, 2020

برسلز) نمائندہ خصوصی( جے کے ایل ایف(ترمبو ) کے جوشیلے نڈر لیڈر یورپ کے صدر ایوب راٹھور کی وفات پر کشمیریوں پاکستانیوں میں غم اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ۔ایوب راٹھور ایڈوکیٹ لوٹن سٹی کی سابق ڈپٹی میئر عاصمہ راٹھور کے خاوند صدیق راٹھور کے بھائی تھے ۔ انٹرنیشنل تنظیم احرام کے مستقل ممبر فار یو این او چیئرمین آئی سی ایچ آر و جے کے ایل ایف ترمبو کے سربراہ برسٹر مجید ترمبو نے کہا کہ وہ ایک بھائی اور وفادار دوست سے محروم ہو گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More