ہارر تھرلر’مووی بلیک واٹر ابےز‘ اگست میں پردہ کی زینت بنے گی

اب تک  |  Jul 06, 2020

ہالی وڈ: (1 جولائی 2020) گہرے غار میں مہم جو ٹولی جب پھنستی ہے تو دہشت اور خوف کی کہانی ہو جاتی ہے شروع۔ یہی دکھایا گیا ہے ہالی وڈ کی ہارر تھرلر مووی بلیک واٹر ابےز میں۔

ان کا سفر جاری تھا کررہے تھے وہ ایک تحقیق کہ پھر نقشہ ہی بدل گیا۔ گھپ اندھیرے سے اٹے ہوئے غار میں سیلابی ریلا آگیا۔ جس نے پریشانیوں میں کردیا اور اضافہ۔ اس دشواری سے لڑتے ہوئے جب خوف ناک مگرمچھوں سے پڑ جاتا ہے پالا تو کہانی میں آتا ہے ایک اور ڈرامائی موڑ۔ اگست میں اس دلچسپ اور ایکشن فلم کو سنیما گھروں میں لگایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More