ژالے سرحدی نے اہم مشورہ دے دیا

بول نیوز  |  Aug 12, 2020

پاکستانی کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے مداحوں کو بُرا چاہنے والوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کا مشورہ دے دیا۔

اداکارہ ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے مشورہ دے دیا ہے۔

View this post on Instagram

“A positive attitude may not solve all your problems but it will Annoy enough people to make it worth the effort” ~ #hermalbright 🤓 Lounging in these cool as an English summer night pjs by @elora.by.m 💚🤍 #summer #dreams #monsoon #goldenhour #instadaily #orangeugladiloveu #zhalaysarhadi #mindmapcomms

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) on Aug 9, 2020 at 11:17pm PDT

ژالے سرحدی نے کہا کہ مثبت رہ کر پریشان کرنے اور بُرا چاہنے والوں کی کوششوں کو ناکام بنائے۔

اداکارہ نے لکھا کہ یہ بات ماننے والی ہے کہ مثبت رویہ آپ کے مسائل کو حل نہیں کر سکتا لیکن ان لوگوں کی کوشش کو ناکام ضرور بنا سکتا ہے جو آپ کے حوصلے پست کر کے آپ کو پریشان کرنا چاہتے ہیں۔

ژالے سرحدی نے کہا کہ ہمشیہ مثبت رہیں اور پریشان کرنے والوں کی اس خواہش کو کبھی پورا نہ ہونے دیں جن کو آپ کی پریشانی خوشی دیتی ہے ۔

یاد رہے کہ ژالے سرحدی کو آج کل حال ہی میں دئیے گئے اپنے ایک بیان پر تنقید کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ ژالے سرحدی نے غیر ملکی اداکارہ کو پاکستان برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا ہونا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More