ڈالر مزید سستا، 230 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

ہم نیوز  |  Sep 29, 2022

 ڈالر مزید سستا ہو کر  230 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے62 پیسے مزید سستا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More