سچ ٹی وی | Jun 15, 2025
آپ جلد تباہ کن طاقت کے میزائل حملے کا نشانہ بنیں گے،ایران نے اسرائیل کےشہریوں کو خبردار کر دیا.
اسرائیلی شہریوں کے نام پیغام میں ایران نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی شہری عسکری تنصیبات سے دور رہیں، فوری اپنا ملک چھوڑ دیں جان بچانے کایہی طریقہ ہے.اس سے قبل اسرائیل نے ایرانی شہریوں کےلئے وارننگ جاری کی تھی اسرائیل نے کہا تھاایٹمی اور فوجی تنصیبات سے دور رہیں.
اسرائیل نے وارننگ فارسی زبان میں جاری کی تھی،، تاہم ایران نے اسرائیلی شہریوں کے لئے عبرانی زبان میں وارننگ جاری کی ہے
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More