خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 358 تک پہنچ گئی، بونیر میں تاحال 100 سے زیادہ لاپتہ

بی بی سی اردو  |  Aug 19, 2025

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 358 تک پہنچ گئی، بونیر میں تاحال 100 سے زیادہ لاپتہصوبائی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے پنجاب کے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہےممکنہ ایٹمی جنگ سمیت چھ ماہ میں چھ جنگوں کا تصفیہ کرایا، تنقید کی پرواہ کیے بغیر روس۔ یوکرین تنازع حل کراؤں گا: ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے یورپی رہنما وائٹ ہاؤس میں موجود ہیں۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے، جرمن چانسلر فریڈرک مرز، برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر، یورپین کمیشن کی صدر اور اٹلی کی وزیراعظم سمیت دیگر رہنما ٹرمپ سے ملاقات کے لیے آئے ہیں۔26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 657 ہلاک جبکہ 929 دیگر زخمی ہوئے ہیںپاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق، سب سے زیادہ تباہی صوبہ خیبرپختونخوا میں ہوئی جہاں اب تک 390 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 358 تک پہنچ گئی، بونیر میں تاحال 100 سے زیادہ لاپتہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More