نیب نے شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو گرفتار کر لیا

بول نیوز  |  Aug 02, 2020

شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔نیب نے  شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد عثمان شریف خاندان کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم ہے۔محمد عثمان کے خلاف نیب کے پاس اہم ثبوت ہیں۔

محمد عثمان شریف خاندان کے اکاؤنٹس مینج کرتا تھا اور اس پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More