اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے دو بار یو اے ای کا خفیہ دورہ کیا

روزنامہ اوصاف  |  Aug 14, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نےگزشتہ روز ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا تھا کہ یہ تاریخی پیش رفت مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔اسرائیلی اخبارنے ایک دعویٰ کیاہے جس میں کہاگیاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے دو بار یو اے ای کا خفیہ دورہ کیا،نتن یاہو نے خفیہ دوروں میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ دورے میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مائر بین شبت بھی ساتھ ہوتے تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More