وزیراعظم نے پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا

بول نیوز  |  Sep 17, 2020

وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ہری پور پہنچے اور پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا ۔

یونیورسٹی میں فوڈ ٹیکنالوجی ، مصنوعی ذہانت اورانجینئرنگ کےشعبے میں تعلیم دی جائےگی جبکہ  دیگر شعبوں میں بھی خصوصی کورسز ہونگے۔

 وزیراعظم نے پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز کے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا۔

اس مو قع پر وفاقی وزرا اوروزیراعلیٰ کے پی محمودخان بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ  وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کےانتہائی سخت اقدامات کیے گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More