مسجد الحرام کے بیرونی گیٹ سے گاڑی ٹکرانے کے واقعے نے سب کو غمزدہ کردیا 

نیو  |  Oct 31, 2020

مکہ مکرمہ  میں ایک شخص گاڑی لے کر مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہو گیا اور اپنی گاڑی حرم کے بیرونی گیٹ سے جاٹکرائی ،پولیس حکام نے ملزم کو فوری طور پر  گرفتار کر لیا ہے۔ 

خبر رساں ادارے  کے مطابق نامعلوم  شخص نے مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہوا جسے سیکیورٹی اہلکارروں نے گرفتار کر لیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں  ںے گاڑی کو مسجد الحرام میں مزید آگے جانے سے روک دیا اور گاڑی کو مسجد کے احاطے  سے باہر نکال دیا۔

..المقبوض عليه مواطن بحالة غير طبيعية ، وجارٍ إحالته للنيابة العامة pic.twitter.com/wOAPnq2YPf

— إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) October 30, 2020

سعودی عرب کے سرکاری ترجمان کے مطابق گاڑی  تیزی سے مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہوئی اور دروازے سے ٹکرا گئی تاہم گاڑی  کی ٹکر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزم کو گرفتار  کر لیا گیا ہے

شہریوں کی پیرس سے نکلنے کیلیے 700 کلومیٹر طویل قطار نیروهای امنیتی بی خاصیت و متجاوز عربستان

درحال مشایعت خودروی که به مسجد الحرام حمله ور شده بود،هستند

میگن راننده حال طبیعی نداشته

حالش طبیعی باشه یا نه

چه فرقی در بی عرضگی شما داره

وقت شرب خمر مجازه،لاجرم حمله به کعبه هم مجاز خواهد شد!#المسجد_الحرام

pic.twitter.com/IHPXBoyowN

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت،احتجاجی ریلی،فرانس کیساتھ سفارتی روابط ختم کرنیکا مطالبہ — عباسِ‌مَهدی(محمد‌علی)???????????? (@AM_MohammadAli) October 30, 2020

سرکاری ترجمان نے ٹویٹر  پر اطلاع دی لپ کار کا ڈرائیور سعودی شہری  تھا جس کی حالت نارمل نہیں تھی۔ گاڑی  کی دروازے کے ساتھ ٹکر سے دروازہ ٹوٹ گیا،

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More