دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر سات افراد ہلاک، چھ لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

بی بی سی اردو  |  Jun 27, 2025

ریسکیو 1122 کے مطابق آج دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث سات افراد ہلاک، چھ لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جاپان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے ایران پر حملوں کو ہیروشیما اور ناگاساکی پر دوسری عالمی جنگ کے دوران جوہری بم گرانے سے موازنہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ کا قتل بھی 12 روزہ جنگ کے دوران ہمارے اہداف کا حصہ تھا لیکن انڈرگراؤنڈ جانے کے باعث وہ بچ نکلے۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مشرقِ وسطی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ 'ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل یا بنا نہیں سکتا۔'

دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر سات افراد ہلاک، چھ لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More