القسام بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق: یہ ٹارگٹ کلنگ فلسطینیوں کو مٹانے کی مجرمانہ منصوبہ بندی ہے، ایران کا رد عمل

بی بی سی اردو  |  May 17, 2026

القسام بریگیڈز نے سنیچر کے روز جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کے کمانڈر عزالدین الحدّاد گزشتہ رات غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیںایران کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حملے میں القسام بریگیڈز کے کمانڈر عزالدین الحدّاد، ان کی اہلیہ اور بچے کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہےلبنان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان پر وسیع فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہےامریکی انتظامیہ کے مطابق بحری بیڑے 'یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ' کی 326 روزہ مشن کے بعد امریکہ واپسی ہو گئی ہےایران کے وزیرِ داخلہ سکندر مومنی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سرحدی تجارت حالیہ مذاکرات کا ایک اہم موضوع تھا

القسام بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق: یہ ٹارگٹ کلنگ فلسطینیوں کو مٹانے کی مجرمانہ منصوبہ بندی ہے، ایران کا رد عمل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More