حفاظتی سامان نا مل سکاکرونا کا خوف غالب پنجاب کے 15سرکاری ہسپتالوںکے 48ڈاکٹر مستعفی

روزنامہ خبریں  |  Jul 06, 2020

حفاظتی سامان نا مل سکاکرونا کا خوف غالبپنجاب کے 15سرکاری ہسپتالوںکے 48ڈاکٹر مستعفیالائیڈہسپتال2،ڈی جی خان ہسپتال 4 ، سول ہسپتال بہاولپور 2،شیخ زید ہسپتال، رحیم یار خان2اور میاں منشی ہسپتال سے ایک ایک ڈاکٹروںنے نوکری چھوڑ دینواز شریف یکی گیٹ ہسپتال2کوٹ خواجہ سعید کا ایک ڈاکٹر مستعفی محکمہ ہیلتھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا میو ہسپتال 14،جناح ہسپتال 6،جنرل ہسپتال 3،سروسز ، لیڈی ایچی سن کے 2,2ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More