انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر کم ہو گئی , یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے ہو گئے

نوائے وقت  |  Jul 13, 2020

لاہور(کامرس رپورٹر )انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ روپے کی قدر کم ہو گئی ڈالر 28 پیسے مہنگا ہو گیا یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے ہو گئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 28 پیسے کے اضافے سے 166 روپے 63 پیسے رہی یورو کی قدر 92 پیسے کے اضافے سے 188 روپے 38 پیسےاور برطانوی پاونڈ کی قدر 75 پیسے بڑھ کر 210 روپے 12 پیسے ہو گئی۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 167 روپے برقرار رہی جبکہ یورو کی قیمت فروخت 50 پیسے کے اضافے سے 188 روپے ہو گئی برطانوی پاونڈ کی قیمت فروخت 211 روپے برقرار رہی۔ پاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھولنے کا فیصلہ

پاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھولنے کا فیصلہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More