وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

روزنامہ اوصاف  |  Jan 25, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں قومی سلامتی اور سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More