ہماری ویب | Oct 05, 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پر خیبر پختونخوا میں بھی کوئی پروگرام منعقد نہ ہوسکا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 73 ویں سالگرہ پر حکومتِ خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کوئی تقریب منعقد نہ کی جاسکی۔
عمران خان کی آج 73 ویں سالگرہ ہے، پارٹی کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے مگر خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی اور حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ کے حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More