زائرہ وسیم نے ٹوئٹر اور انسٹا گرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا

جی این این  |  May 31, 2020

ممبئی : اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی زائرہ وسیم نے اپنا تصدیق شدہ ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زائرہ وسیم نے بھارت میں ٹڈیوں کے حملوں سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں انہوں نے سورة اعراف کی آیت نمبر 133 کا حوالہ دیا تھا۔سوشل میڈیا صارفین نے زائرہ وسیم کے اس ٹوئٹ پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا.
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More