ایران سے جنگ بندی پاکستان کے کہنے پر ایک ’فیور‘ کے طور پر کی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون پر امریکی صحافیوں سے گفتگو

بی بی سی اردو  |  May 15, 2026

ایران سے جنگ بندی پاکستان کے کہنے پر ایک ’فیور‘ کے طور پر کی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون پر امریکی صحافیوں سے گفتگوانڈین وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، مودی کی امارات پر حملوں کی مذمتایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات، نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختمصدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین بھی نہیں چاہتا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرے جبکہ صدر شی نے انھیں بتایا ہے کہ چین ایران کو عسکری ساز و سامان نہیں دے گاصدر ٹرمپ نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ چین امریکہ سے نہ صرف تیل خریدے گا بلکہ انھوں نے 200 بوئنگ طیارے خریدنے کا بھی وعدہ کیا ہے

ایران سے جنگ بندی پاکستان کے کہنے پر ایک ’فیور‘ کے طور پر کی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون پر امریکی صحافیوں سے گفتگو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More